20 جون، 2018، 8:29 PM

روس میں ورلڈ فٹ بال میچ میں پرتگال نے مراکش کو شکست دیدی

روس میں ورلڈ فٹ بال میچ میں پرتگال نے مراکش کو شکست دیدی

روس میں ورلڈ فٹ بال کے سلسلے میں گروپ " بی" میں پرتگال اور مراکش کی دو ٹیموں کے درمیان ہونے والا میچ پرتگال نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سےجیت لیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس ورلڈ فٹ بال کے سلسلے میں گروپ " بی"  کی دو ٹیموں کے درمیان ہونے والا میچ پرتگال نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سےجیت لیا ۔میچ کا واحد گول پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے میچ کے چوتھے منٹ میں کیا اور اپنی ٹیم کو برتری دلادی جو مراکش آخری لمحے تک بھی برابر کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتا ۔ گروپ" ’بی" میں پرتگال دو میچ کھیل کر 4پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ایران کے تین اور اسپین کا ایک پوائنٹ ہے جبکہ مراکش ابھی تک کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کرسکا۔ ایران کا آج رات دوسرا میچ اسپین سے ہوگا۔

News ID 1881558

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha